Pakistan

Home Pakistan

فلسطین: نسل کشی اور مزاحمت

غزہ میں چھ ماہ سے اسرائیلی ریاست فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ اس نسل کشی کے ساتھ بڑے پیمانے پر تباہ کن...

” جبر کے خلاف مظلوم قومیتوں کی جدوجہد اور یکجہتی کیسے ممکن ہے ...

10 دسمبر 2023 بروز اتوار دن2 بجے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع ِ پر جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی راولپنڈی اسلام آباد...

جموں کشمیر عوامی حقوق تحریک کا پس منظر اور تناظر

گزشتہ دنوں سے پاکستا ن زیرِانتظام جموں کشمیر میں عام عوام سراپا احتجاج ہیں۔ جس کے بنیادی مطالبات میں فری بجلی ، آٹے پر...

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپو را سکینڈل کے واقعہ پر ہمار اعلامیہ!

ہم ہر صورت ایسے غلیظ اور انسانیت سوز واقعات کی مذمت کے ساتھ ذمہ دار عناصر کوکیفر کردار تک پہنچانے کی مانگ کرتے ہیں۔ محنت...

داؤدی: سلطنت اور دہشت

دا ؤد خاندان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیامیں اپنے سرمائے کی بنیاد اور طاقت کی وجہ سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ جس کی...

سانحہ یونان:ملکی معاشی بحران بھوک،مہنگائی اوربے روزگاری کے ستائے نوجوان کھانے لگا!

12جون کو تقریباً 750 تارکین وطن کو لے کر اوور لوڈڈ فشنگ ٹرالر اٹلی جاتے ہوئے یونان کے کھلے سمندر میں ڈوب گیا۔ اس المناک...

یوم مئی 2023 کا تقاضہ: محنت کشوں کی ایسی تنظیم کو تعمیر کیا جائے...

آج سرمایہ دارانہ نظام کی وحشت اُسی طرح قائم و دائم ہے جس طرح 137 سال قبل تھی جب اپنی زندگیوں کو بہتر بنانے...

کیا موسمیاتی تبدیلی مزید زلزلے اور آتش فشاں پھٹنے کا سبب بن سکتی ہے؟

پاکستان میں اورعالمی سطح پر آئے روز رونما ہونے والی قدرتی آفات،سیلاب،سونامی اور زلزلے یقینی طور پر تیزی سے بڑ ھتے ہوئے ماحولیاتی بدلاؤ...

رپورٹ:بھگت سنگھ شہیدسیمینار

راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار سردار اسحاق خان ہال میں بھگت سنگھ شہید اور ساتھیوں کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنےکیلئے 23 مارچ2023 کو...

مارچ 8:خواتین حقوق کانفرنس ر پورٹ

ر پورٹ:سارہ خالد آج راولپنڈی بار، اسحاق ہال میں لیبر قومی موومنٹ اور محنت کش تحریک کے زیراہتمام خواتین حقوق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا...