Home Pakistan عالمی محنت کش طبقے کی تنظیم کا کشمیر کے نوجوانوں اور محنت...

عالمی محنت کش طبقے کی تنظیم کا کشمیر کے نوجوانوں اور محنت کشوں کے ساتھ اظہارِیکجہتی اور پیغام: انٹرنیشنل ورکرز لیگ (فورتھ انٹرنیشنل ) جو اپنے آپ میں کبھی بھی واحد انٹرنیشنل کی قیادت ہونے کا دعوی نہیں کرتی بلکہ مختلف ملکی اور عالمی رجحانات کی مشترکہ جدوجہد کو سوشلسٹ انقلاب کی قیادت کا وراث سمجھتی ہے ۔شرط یہ ہے کہ اس انضمام کی بنیاد ٹھوس پروگرام کے گرد ہو۔انٹرنیشنل ورکرز لیگ نے اپنی طرف سے تمام ممالک میں ’’کشمیر چھوڑ دو تحریک‘‘ کیلئے قیادت کا چناؤکیا ہے جو اپنے اپنے ممالک کے محنت کشوں کے اندر مسئلہِ کشمیراور فلسطین کواپنی کمپینزکا حصہ بنائے گی۔

SHARE
SHARE