یوم مئی 2023 کا تقاضہ: محنت کشوں کی ایسی تنظیم کو تعمیر کیا جائے جو جبر اور استحصال کی جزوی و نا مکمل جدوجہد کی فتوحات کو ورکرز کنٹرول یا سوشلزم کی حتمی اور مکمل فتح سے سر شار کرے!
مہنگائی , بےروزگاری,نجکاری ,نیولبرل پالیسیوں کےخلاف لیبرقومی موومنٹ پاکستان , بلوچستان لیبر فیڈریشن اور کسان کمیٹی پنجاب کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاج