Home Pakistan کوئٹہ،بلوچستان لیبر فیڈریشن کے زیرِانتظام سی اینڈ ڈبلیو سے جبری برطرفیوں کے...

کوئٹہ،بلوچستان لیبر فیڈریشن کے زیرِانتظام سی اینڈ ڈبلیو سے جبری برطرفیوں کے خلاف ریلی

SHARE

کوئٹہ،بلوچستان لیبر فیڈریشن کے زیرِانتظام سی اینڈ ڈبلیو سے جبری برطرفیوں کے شکار 361ملازمین کے حوالے سے کوئٹہ میٹروپولیٹن سے وزیرِاعلی ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔آخر میں احتجاجی مظاہرے سے خان زمان،حاجی بشیر احمد،قاسم خان،انجینئر ابراہیم زہری،عابد بٹ،مجید زہری اور عارف نیچاری نے خطابات کرتے ہوئے برطرف کئے گئے ملازمین کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا۔

SHARE